Attahiyat (ٱلتَّحِيَّاتُ)
ٱلتَّحِيَّاتُ لِلَّهِ وَٱلصَّلَوَاتُ وَٱلطَّيِّبَاتُ، ٱلسَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا ٱلنَّبِيُّ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ، ٱلسَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَىٰ عِبَادِ ٱللَّهِ ٱلصَّالِحِينَ، أَشْهَدُ أَنْ لَّا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ
All greetings, prayers, and good things are for Allah.
Peace be upon you, O Prophet, and the mercy of Allah and His blessings.
Peace be upon us and upon the righteous servants of Allah.
I bear witness that there is no god but Allah, and I bear witness that Muhammad is His servant and His messenger.
تمام زبانی عبادات، تمام نمازیں اور تمام پاکیزہ چیزیں اللہ کے لیے ہیں۔
اے نبی! آپ پر سلامتی ہو، اور اللہ کی رحمت اور برکتیں بھی۔
سلام ہو ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر۔
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اُس کے بندے اور رسول ہیں۔